ایف سی پورٹو نے ایم ایس وی ڈوئسبرگ کو 0-2 سے ہرا دیا
اتوار 19 جولائی 2015 15:10
برلن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار19جولائی ۔2015ء ) جرمنی میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں ایف سی پورٹو نے ایم ایس وی ڈیوسبرگ کی ٹیم کو 2-0 سے شکست دے دی ، ریال میڈرڈ کے سابق لیجنڈ گول کیپر ایکر ساسیلاس نے کلب چھوڑنے کے بعد کی جانب سے اپنا میچ کھیلا ۔
(جاری ہے)
جرمنی میں کھیلے گئے فٹ بال میچ میں پرتگالی کلب ایف سی پورٹو اور جرمن کلب ایم ایس وی ڈیوسبرگ میں مقابلہ ہوا ۔
ریال میڈرڈ کو چھوڑنے والے لیجنڈ گول کیپر ایکر کیسیلاس کی وجہ سے میچ مزید اہمیت اختیار کر گیا ۔ انہوں نے اپنا پہلا میچ پرتگالی کلب کی جانب سے کھیلا اور شاندار گول کیپنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہوئے اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا ۔ حریف ٹیم پرتگالی کلب کے سامنے بالکل بے بس نظر آئی اور اسے 0 کے مقابلے میں 2 گولز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.