ریس میں بندر کتوں کو دوڑائیں گے
فہد شبیر جمعہ 17 جولائی 2015 22:42
گرے لیک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جولائی۔2015ء) الینوائے۔الینوائے کاؤنٹی میلے کے منتظمین نے بتایا ہے کہ بنانا ڈربی ریس، جس میں کتوں کے اوپر بندر بیٹھ کر انہیں دوڑائیں گے، اعتراضات کے باوجود منعقد ہوگی۔ لیک کاؤنٹی بورڈ کی ممبر ساندرا ہارٹ نے بورڈ کے اکثریتی افراد کے دستخط لے کر ایک خط لکھا جس میں اس ریس کو منسوخ کرنے کا کہا گیا ہے۔
ساندرا کے مطابق بندروں کو جوکی کا لباس پہنا کر کتوں کے اوپر دوڑانا، جانوروں کے ساتھ زیادتی ہے۔بروک فیلڈ چڑیا گھر نے بھی میلے میں اس ریس کو منعقد نہ کرنے کا کہا ہے۔ بنانا ڈربی کے پروموٹر فلپ ڈولسی کا کہنا ہے کہ اس ریس کے لیے تین بندروں کوتیار کیا گیا ہے، جس میں سے دو ریس میں حصہ لیں گے۔ فلپ نے بتایا کہ وہ بندروں کا خیال رکھتے ہیں اور بندر بھی ریس میں حصہ لے کر خوش ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.