بھارت اور بنگلہ دیش میں کل عید الفطر کا اعلان کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 جولائی 2015 20:27

بھارت اور بنگلہ دیش میں کل عید الفطر کا اعلان کردیا گیا
نئی دلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 جولائی 2015 ء) بھارت اور بنگلہ دیش میں کل عید الفطر کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی دلی کی جامع مسجد کی جانب سے کل بروز ہفتہ ہندوستان میں عید الفطر کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب بنگلہ دیش کی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے بھی کل بروز ہفتہ بنگلہ دیش میں عید الفطر منانےکا اعلان کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :