کوئٹہ میں شوال کا چاند 8 بج کر 7 منٹ سے 8 بج کر 25 منٹ تک دکھنے کا امکان: محکمہ موسمیات

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 جولائی 2015 19:41

کوئٹہ میں شوال کا چاند 8 بج کر 7 منٹ سے 8 بج کر 25 منٹ تک دکھنے کا امکان: ..
کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 جولائی 2015 ء) محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ میں شوال کا چاند 8 بج کر 7 منٹ سے 8 بج کر 25 منٹ تک دکھنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شوال کا چاند دکھنے کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشن گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ میں اس وقت مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے تاہم کوئٹہ میں شوال کا چاند 8 بج کر 7 منٹ سے 8 بج کر 25 منٹ تک دکھنے کا امکان ہے۔