ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے انچارج کیف الوری کو رہا کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 جولائی 2015 18:08

ایم کیو  ایم کی رابطہ کمیٹی کے انچارج کیف الوری کو  رہا کردیا گیا
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 جولائی 2015 ء) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے انچارج کیف الوری کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے انچارج کیف الوری کو رہا کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

کیف الوری کو قمر منصور کے ہمراہ گزشتہ رات نائن زیرو سے نفرت انگیز تقاریر کے پھیلاوَ کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔