ایان علی کیلئے گھر میں ہی ملبوسات کا سٹال لگانے پر لطیف کھوسہ سے گھر والے ناراض ہو گئے

جمعہ 17 جولائی 2015 16:48

ایان علی کیلئے گھر میں ہی ملبوسات کا سٹال لگانے پر لطیف کھوسہ سے گھر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) خوبرو ماڈل یان علی کیلئے گھر میں ہی ملبوسات کا سٹال لگانے پر سردار لطیف کھوسہ کے گھر والے ان سے ناراض ہوگئے ۔ گھر والوں نے فاضل وکیل سے کہا کہ کبھی ہمارے لئے تو اتنے شوق سے شاپنگ کا بندوبست نہیں کیا ۔

(جاری ہے)

آیان علی کیلئے کیوں ؟ جس پر لطیف کھوسہ نے بڑی مشکلوں سے گھر والوں کو منایا ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ سردار لطیف کھوسہ کی جانب سے آیان علی کو گھر میں ہی قیمتی ملبوسات کا سٹال لگا کردینے پر ان کے اپنے گھر والے ان سے ناراض ہوگئے جن کو بڑی مشکل سے انہوں نے راضی کیا۔ اس حوالے سے جب آن لائن نے لطیف کھوسہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو رابطہ نہ ہوسکا

متعلقہ عنوان :