کراچی : سندھ میں رینجرز کے قیام میں مزید ایک سال کی توسیع ، نوٹیفیکیشن جاری۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 جولائی 2015 14:08

کراچی : سندھ میں رینجرز کے قیام میں مزید ایک سال کی توسیع ، نوٹیفیکیشن ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 جولائی 2015ء ) : سندھ حکومت نے رینجرز کے سندھ میں قیام میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے. توسیع کے لیے صوبائی وزارت داخلہ نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی منظوری سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے.

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ سندھ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر منظوری دی. واضح رہے کہ گذشتہ روز پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری نے سندھ حکومت کو رینجرز کے قیام میں توسیع کی ہدایت کی تھی. رینجرز کے اختیارات میں آرٹیکل 147 کے تحت توسیع کی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :