امریکی فوج پر امریکہ میں حملہ،4فوجی ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 16 جولائی 2015 23:50

امریکی فوج پر امریکہ میں حملہ،4فوجی ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

چٹانوگا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 جولائی۔2015ء) امریکی ریاست تینیسی کے شہر چٹانوگا کے آرمی اور نیوی بھرتی مراکز کے مختلف حصوں میں فائرنگ سُنی گئی ہے، امریکی ٹی وی کے مطابق فائرنگ سے 4امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ حملہ آور مارا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :