سعودی عرب کے شہر ریاض میں کار بم دھماکے میں 1 شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 جولائی 2015 23:11

سعودی عرب کے شہر ریاض میں کار بم دھماکے میں 1 شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے
ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جولائی 2015 ء) سعودی عرب کے شہر ریاض میں کار بم دھماکے میں 1 شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں کار بم دھماکے میں 1 شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

بارود سے بھری کار ایک سیکورٹی چیک پوسٹ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 1 شخص موقع پر ہلاک جبکہ 2 شخص زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :