بنوں اور قبائلی میں کل عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 جولائی 2015 22:23

بنوں اور قبائلی میں کل عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا

بنوں (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جولائی 2015 ء) بنوں اور قبائلی میں کل عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر بنوں، وزیرستان اور قبائلی علاقہ جات میں کل بروز جمعہ عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا۔

(جاری ہے)

کل عید الفطر منانے کا اعلان بنوں کی مقامی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا گیا۔ بنوں کی مقامی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کل عیدالفطر منانے کا اعلان شوال کے چاند کی 40 شہادتیں موصول ہونے کے بعد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :