پاک بھارت سرحد پر گزشتہ روز مار گرایا جانے والا ڈرون طیارہ بھارت کا نہیں ہے: بھارتی فارن سیکرٹری ایس جے شنکر

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 جولائی 2015 21:03

پاک بھارت سرحد پر گزشتہ روز مار گرایا جانے والا ڈرون طیارہ بھارت کا ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جولائی 2015 ء) بھارت کے فارن سیکرٹری ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سرحد پر گزشتہ روز مار گرایا جانے والا ڈرون طیارہ بھارت کا نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاک بھارت سرحد کے قریب پاک فضائیہ کی جانب سے مار گرائے جانے والے ڈرون طیارے کے حوالے سے بھارت کے فارن سیکرٹری ایس جے شنکر نے دعوی کیا ہے کہ وہ ڈرون طیارہ بھارت کا نہیں ہے۔ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ دیکھنے میں طیارہ چینی ساخت کا لگتا ہے۔

متعلقہ عنوان :