سری لنکا کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست، پاکستان آٹھ سال سے جاری ریکارڈ نہ توڑ پایا

muhammad ali محمد علی بدھ 15 جولائی 2015 23:58

سری لنکا کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست، پاکستان آٹھ سال سے جاری ..
پالی کیلے (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جولائی 2015 ء) سری لنکا کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست سے پاکستان آٹھ سال سے جاری ریکارڈ نہین توڑ پایا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلی جارہی ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے باعث پاکستان آٹھ سالہ ریکارڈ نہ توڑ پایا۔

(جاری ہے)

پاکستان گزشتہ 8 سال کے دوران ہونے والی کسی بھی دوطرفہ سیریز کا دوسرا میچ جیتنے میں ناکام رہا ہے۔ سری لنکا کیخلاف جاری سیریز میں پاکستانی ٹیم کی اچھی فارم کو دیکھتے ہوئے امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ پاکستان سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں اس تسلسل کو توڑ پائے گا تاہم پاکستان سری لنکا کے ہاتھوں شکست سے پاکستان اس مقصد میں ناکام رہا۔

متعلقہ عنوان :