عوام اپنے قریبی تھانے میں سادہ پیپر پہنچاکرثواب دارین حاصل کریں،ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے ترجمان کی اپیل

منگل 14 جولائی 2015 22:38

عوام اپنے قریبی تھانے میں سادہ پیپر پہنچاکرثواب دارین حاصل کریں،ایم ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے اپنے ایک ہنگامی بیان میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے قریبی تھانے میں سادہ پیپر پہنچاکرثواب دارین حاصل کریں کیونکہ تمام تھانوں میں قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف ایف آئی آرز اور درخواستیں درج کرکرکے تھانوں میں سادہ کاغذ ختم ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :