Live Updates

الطاف حسین کی فوج مخالف تقریر، تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 14 جولائی 2015 21:27

الطاف حسین کی فوج مخالف تقریر، تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف مقدمہ ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جولائی 2015 ء) الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریر کیخلاف تحریک انصاف نے مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے فوج کی مخالفت میں کی جانے والی اشتعال انگیز تقریر پر الطاف حسین کیخلاف تحریک انصاف نے مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ تحریک انصاف کراچی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ مقدمہ کراچی کے تھانہ درخشاں میں تحریک انصاف کراچی کے صدر علی زیدی کی مدعیت میں درج کروایا جائے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات