ایران اور مغربی طاقتوں کے مابین جوہری معاہدہ طے پاجانے کے بعد عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں 1 فیصد کمی

muhammad ali محمد علی منگل 14 جولائی 2015 21:01

ایران اور مغربی طاقتوں کے مابین جوہری معاہدہ طے پاجانے کے بعد  عالمی ..

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جولائی 2015 ء) ایران اور مغربی طاقتوں کے مابین جوہری معاہدہ طے پاجانے کے بعد عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں 1 فیصد کمی ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایران اور مغربی طاقتوں کے مابین تاریخی جوہری معاہدہ طے پاجانے کے بعد عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ جوہری معاہدہ طے پاجانے کے فوری بعد خام تیل کی عالمی منڈیوں میں قیمتوں میں 1 فیصد کمی ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :