پی ٹی سی ایل ایوو اور دیگر وائرلیس انٹرنیٹ پر 14فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا

پیر 13 جولائی 2015 22:50

پی ٹی سی ایل ایوو اور دیگر وائرلیس انٹرنیٹ پر 14فیصد ٹیکس عائد کر دیا ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ءی) حکومت نے ایوو اور دیگر وائرلیس انٹرنیٹ پر 14 فیصد ٹیکس عائد کر دیا ہے ۔ پی ٹی سی ایل ایوو استعمال کرنے والے اگر پہلے 1500 روپے ادا کرتے تھے تو اب انہیں 1750 روپے ادا کرنا ہوں گے ۔

(جاری ہے)

پی ٹی سی ایل کے ذرائع کے مطابق براڈ بینڈ انٹرنیٹ پر پہلے ہی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہے ۔ اس ٹیکس سے سب سے زیادہ متاثر طلبا ہوں گے جو کہ انٹرنیٹ کے سب سے بڑے صارف ہیں ۔

متعلقہ عنوان :