سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 13 جولائی 2015 22:09

سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جولائی 2015 ء) سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز کی جانب سے سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں موجودہ صورتحال پر غور و فکر اور کئی اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔اجلاس میں کراچی میں جاری جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن کے حوالے سے بھی جائزہ لیا جائے گا جبکہ اجلاس میں نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کیخلاف بھی اہم فیصلے متوقع ہیں۔

متعلقہ عنوان :