وفاقی وزیرریلوے ایک سال میں ادارے کی قسمت نہ بدل سکے
گزشتہ مالی سال پاکستان ریلوے کے نیٹ لاسز 7 فیصد اضافے سے 32 ارب 50 کروڑ روپے رہے، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ
پیر 13 جولائی 2015 20:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیرریلوے کا ادارے کی قسمت ایک سال میں بدلنے کا دعوی کھوکھلا ثابت ہوا، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے مطابق گذشتہ مالی سال پاکستان ریلوے کے نیٹ لاسز 7 فیصد اضافے سے 32 ارب 50 کروڑ روپے رہے۔
(جاری ہے)
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے کے اخراجات پچپن ارب روپے جبکہ آمدنی 22ارب روپے رہی، گزشتہ مالی سال پاکستان ریلوے کے اخراجات میں سال 2013-14 کے مقابلے میں 14 فیصد اضافہ ہوا۔
جس کے باعث نیٹ لاسز 7 فیصد اضافے سے ساڑھے 32ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، رپورٹ کے مطابق طویل مدتی واجبات 1.8 فیصد اضافے سے74 ارب 12 کروڑ روہے تک پہنچ گئے، تاہم ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت وفاقی حکومت کی طرف سے ملنے والی نقد رقم کے باعث پاکستان ریلوے کی مجموعی مالیت میں 22 ارب روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.