تحر یک انصاف نے اصل اخر جات سے زائد رقوم ادا ہونے پر ڈی جے بٹ کو ڈیڑھ کروڑ سے واپس کر نے کیلئے نوٹس دیدیا

اتوار 12 جولائی 2015 22:53

تحر یک انصاف نے اصل اخر جات سے زائد رقوم ادا ہونے پر ڈی جے بٹ کو ڈیڑھ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جولائی۔2015ء) تحر یک انصاف کے چیئر مین کے ایڈوئزر عبد العلیم خان نے اصل اخر جات سے زائد رقوم ادا ہونے پر ڈی جے بٹ کو ڈیڑھ کروڑ روپے سے واپس کر نے کیلئے نوٹس دیدیا جبکہ رقوم واپس نہ کر نے پر قانونی کاروائی کی بھی دھمکی دیدی ہے ۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز عبدالعلیم خان نے ڈی جے بٹ کو دےئے جانیوالے نوٹس میں کہا ہے کہ آپ کی کل رقم 5کروڑ سے بھی کم ہے لیکن آپ دھوکے سے اب تک تحر یک انصاف سے 5کروڑ 90لاکھ روپے وصول کر چکے ہیں اس لے آہ فوری طور پرتقر یبا ڈیڑھ کروڑ واپس کر یں گے اگر آپ نے بقایا پیسے واپس نہ کیے تو آپ کے خلاف قانونی کاروائی کیلئے پو لیس سمیت دیگر اداروں سے بھی رابطہ کیا جا ئیگا ۔