شامی پناہ گزینوں سے غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے‘ عالمی رہنماء شامی پناہ گزینوں خصوصاً بچوں کو بچانے میں ناکام ہو رہے ہیں،امن کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کاتقریب سے خطاب

اتوار 12 جولائی 2015 22:01

شامی پناہ گزینوں سے غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے‘ عالمی رہنماء شامی ..

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جولائی۔2015ء) امن کیلئے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ شامی پناہ گزینوں سے غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے، عالمی رہنماء شامی پناہ گزینوں خصوصاً بچوں کو بچانے میں ناکام ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اتوار کو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ پناہ گزینوں کو سرحدوں پر واپس بھیجنا افسوسناک ہے، شامی پناہ گزینوں سے غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے، عالمی رہنماء شامی پناہ گزینوں خصوصاً بچوں کو بچانے میں ناکام ہو رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :