بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی‘متعدد حریت رہنما گھروں میں نظر بند

اتوار 12 جولائی 2015 18:09

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جولائی۔2015ء) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کی ریلی سے پہلے ہی خوفزدہ ہوکر کریک ڈا?ن شروع کر دیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حریت رہنماؤں کی ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ متعدد حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند بھی کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :