Live Updates

عمران خان کو سوچنے، عقلمند سے سیکھنے کے بعد بولنا چاہیئے: پرویز مشرف

muhammad ali محمد علی ہفتہ 11 جولائی 2015 23:05

عمران خان کو سوچنے، عقلمند سے سیکھنے کے بعد بولنا چاہیئے: پرویز مشرف
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جولائی 2015 ء) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سوچنے، عقلمند سے سیکھنے کے بعد بولنا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو کئی مشورے دیے ہیں۔

(جاری ہے)

پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ان کی سوچ ہے کہ عمران خان آگے جاسکتے ہیں۔ عمران خان کو عمران خان سوچنے، عقلمند سے سیکھنے کے بعد بولنا چاہیئے جبکہ یادت کے حوالے سے خود میں ٹھہراوَ پیدا کرنا چاہیئے۔پرویز مشرف نے عمران کان کو مشورہ دیا کہ وہ بولنے سے پہلے سوچا کریں اور مشورہ کیا کریں جبکہ جب وہ اکیلے ہوں تو معاملات کے بارے میں سوچا کریں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :