جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 سیکورٹی اہلکار شہید 3 زخمی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 11 جولائی 2015 21:03

جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا ..

جنوبی وزیرستان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جولائی 2015 ء) جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 4 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔