زیارت میں قائداعظم ریزیڈنسی پر حملے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 11 جولائی 2015 18:49

زیارت میں قائداعظم ریزیڈنسی پر حملے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ..

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جولائی 2015 ء) زیارت میں قائداعظم ریزیڈنسی پر حملے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ ایف سی ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق لورالائی میں ایف سی کی جانب سے خفیہ اطلاعات کے موصول ہونے پر کاروائی کی گئی۔

(جاری ہے)

کاروائی میں زیارت میں واقع قائداعظم ریزیڈنسی پر حملے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ زیارت حملے میں ملوث ملزم باز محمد لورالائی کے علاقے میں روپوش تھا۔

متعلقہ عنوان :