لاہور : عید الفطر پر سی این جی اسٹیشنز کھُلے رکھنے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 11 جولائی 2015 13:48

لاہور : عید الفطر پر سی این جی اسٹیشنز کھُلے رکھنے کا فیصلہ

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جولائی 2015ء) : عید الفطر کے موقع پر پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کُھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. سوئی نادرن گیس نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عید الفطر پر تمام سی این جی اسٹیشنز کھلے رکھے جائیں گے.

متعلقہ عنوان :