کراچی : عید کے پُر مسرت موقع پر شالیمار ٹرین نے عوام کو خوشخبری سنا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 11 جولائی 2015 13:11

کراچی : عید کے پُر مسرت موقع پر  شالیمار ٹرین نے عوام کو خوشخبری سنا ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جولائی 2015ء) : عید کے اس پُر مسرت موقع پر عوام میں خوشیاں بانٹنے کے لیے شالیمار ٹرین کی جانب سے ایک شاندار اعلان کیا گیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شالیمار گروپ نے اعلان کیا ہے کہ 17، 18 اور 19 جولائی کو کراچی سے لاہور کے مابین سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 50 فیصد کمی کر دی گئی ہے. ان تواریخ میں کراچی اور لاہور کے مابین سفر کرنے والے مسافروں سے کرائے کی آدھی رقم وصول کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :