برطانوی فوج کی تاریخ میں محکمہ دفاع میں پہلی مرتبہ اذان دی گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 8 جولائی 2015 23:50

برطانوی فوج کی تاریخ میں محکمہ دفاع میں پہلی مرتبہ اذان دی گئی
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 جولائی 2015 ء) برطانوی فوج کی تاریخ میں محکمہ دفاع میں پہلی مرتبہ اذان دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی محکمہ دفاع کی جانب سے افطار ڈنر دیا گیا۔

(جاری ہے)

افطار ڈنر برطانوی فوج کے مسلم فورم میں دیا گیا۔ افطار ڈنر کے بعد برطانوی فوج کی تاریخ میں پہلی مرتبہ محکمہ دفاع میں اذان دی گئی اور نماز مغرب ادا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :