محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں 4 ماہ کی توسیع کردی

muhammad ali محمد علی بدھ 8 جولائی 2015 23:43

محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں 4 ماہ کی توسیع کردی
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 جولائی 2015 ء) محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں 4 ماہ کی توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں 4 ماہ کی توسیع کی ہے۔

متعلقہ عنوان :