اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے عید الفطر پر ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کر نے کی ہدایت کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 8 جولائی 2015 12:50

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے عید الفطر پر ملک بھر میں بجلی کی ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.08 جولائی 2015ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے عید الفطر پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ جمعۃ الوداع اور عید الفطر کی تعطیلات میں ملک بھر میں بجلی کی لو ڈ شیڈنگ نہ کی جائے جس کے بعد وزارت پانی و بجل نے پاور ڈسڑی بیوشن کمپنیوں کو بھی احکامات جاری کر دئے ہیں وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ بجلی کی مزید پیداوار کے لیے ڈیمز سے پانی کا زیادہ اخراج کرنا ہو گا.