ملتان‘ ایس پی خالد روف کی گاڑی بارش کے پانی کے باعث مین ہول میں گرگئی
منگل 7 جولائی 2015 23:37
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 جولائی۔2015ء) ملتان میں واسا کی نا اہلی ایس پی سٹی کی جان پر بن آئی ، شاہین مارکیٹ میں بارش کے پانی میں گاڑی الٹتے الٹتے بچ گئی ایس پی محفوظ رہے جبکہ گاڑی کو لفٹر سے نکال لیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملتان میں 55ملی میٹر بارش نے واسا کا پول کھول دیا عام آدمی تو پانی میں پھنسے ہیں ہی لیکن اب شامت آئی تو ایس پی سٹی کی آئی جو جا تو رہے تھے تھانہ حرم گیٹ لیکن شاہین مارکیٹ میں گاڑی واسا کے مین ہول میں جا گری اور الٹتے الٹتے بچ گئی۔
گاڑی میں پانی داخل ہو گیا اور ایس پی خالد روف کی جان پر بن آئی ایس پی کو با مشکل نکالا گیا لیکن وہ واسا پر برہم دکھائی دئیے کہتے ہیں ضلعی انتظامیہ کو شکایت لگاوں گا۔ایک گھنٹہ بعد لفٹر منگوایا گیا جس نے گاڑی کو نکال کر تھانہ حرم گیٹ منتقل کیا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.