افغان حکومت اور افغان طالبان میں اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا

muhammad ali محمد علی منگل 7 جولائی 2015 22:08

افغان حکومت اور افغان طالبان میں اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کا ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 جولائی 2015 ء) افغان حکومت اور افغان طالبان میں اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افغان حکومت اور افغان طالبان کے مابین ہونے والے مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا ہے۔ مذاکرات میں افغان حکومت اور افغان طالبان کے نمائندے شریک تھے۔ مذاکرات میں افغان نائب وزیر خارجہ حکمت خیل کرزئی اور حاجی دین شریک تھے۔