ڈی جے بٹ کو منظور شدہ تمام اخراجات ادا کر دیئے ، اسے کبھی نہیں کہا کہ پیسے نہیں دیں گے، افتخار چوہدری کا نام جوڈیشل کمیشن میں جان بوجھ کر نہیں لیا، پنجاب میں آر اوز کے کہنے پر ایکسٹرا بیلٹ پیپرز چھاپے گئے، 35پنکچرز کا بیان ذرائع سے دیا تھا، اس پر ابھی بھی قائم ہوں
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو
پیر 6 جولائی 2015 22:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈی جے بٹ کو منظور شدہ تمام اخراجات ادا کر دیئے ہیں، اسے کبھی نہیں کہا کہ پیسے نہیں دیں گے، افتخار چوہدری کا نام جوڈیشل کمیشن میں جان بوجھ کر نہیں لیا، پنجاب میں آر اوز کے کہنے پر ایکسٹرا بیلٹ پیپرز چھاپے گئے، 35پنکچرز کا بیان ذرائع سے دیا تھا اس پر ابھی بھی قائم ہوں۔
وہ پیر کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔ عمران خان نے کہا کہ ڈی جے بٹ کو منظور شدہ تمام اخراجات ادا کر دیئے ہیں اور نا منظور شدہ بھی مل بیٹھ کر طے کرنے کو تیار ہیں، ہم نے تو ڈی جے بٹ کوکبھی نہیں کہا کہ پیسے نہیں دیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ 35پنکچرز کا بیان ذرائع سے دیا تھا ، ڈاکٹر اعجاز اور مرتضیٰ پویا نے 35پنکچرز والی بات کی، میں اس بات پر ابھی بھی قائم ہوں، دھاندلی سے متعلق اپنے تمام الزامات پر بھی قائم ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.