سماجی کارکن پروین رحمان کے قتل بارے پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش
پیر 6 جولائی 2015 14:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) سپریم کورٹ میں کراچی میں قتل ہونے والی سماجی کارکن پروین رحمان کے حوالے سے پولیس اور دیگر اداروں نے پیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پروین رحمان کے قتل میں ملوث ملزم رحیم سواتی کا پتہ چلا لیا گیا ہے وہ کراچی میں ہے جلد اس کو گرفتار کرلیا جائے گا ۔عدالت مزید تحقیقات کیلئے وقت دے ۔
جبکہ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ پروین رحمان کے گھر والوں کو تحفظ اور فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے اور ملزم کی گرفتاری اور مقدمے میں مزید پیش رفت بارے رپورٹ اٹھائیس جولائی کو عدالت میں پیش کی جائے گی ۔ یہ ہدایت چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پیر کے روز جاری کی ہے ۔دوران سماعت ایس ایس پی پیر محمد شاہ ، ڈی آئی جی سلطان اور دیگر حکام پیش ہوئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.