اعصام الحق کی انڈونیشیا کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے راؤنڈ میں شرکت کی تصدیق
پیر 6 جولائی 2015 12:42
اسلام آباد ۔ 06 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) پاکستانی بین الاقوامی ٹینس سٹار اعصام الحق نے انڈونیشیا کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے راؤنڈ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے وہ لندن سے براہ راست جکارتہ میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔
(جاری ہے)
قومی ٹینس سٹار اور پاکستانی نمبر ون عقیل خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ اعصام الحق نے گھٹنے کی انجری سے نجات پائی ہے اور وہ ڈیوس ٹائی میں ڈبلز مقابلوں میں اپنے پارٹنر عقیل خان کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اعصام الحق ٹائی میں شرکت کے لئے لندن سے براہ راست جکارتہ پہنچے گا جبکہ دوسرا کھلاڑی سمیر افتخار بھی امریکہ سے براہ راست جکارتہ جائیں گے۔ دریں اثناء دو قومی کھلاڑی عقیل خان‘ عابد علی اکبر اور نان پلینگ کیپٹن حمید الحق اسلام آباد سے انڈونیشیا کے لئے روانہ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کا دوسرا راؤنڈ 14 سے 16 جولائی تک انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں کھیلی جائے گیمزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.