امریکہ نے جاپان کو شکست دیکر تیسری بار خواتین فٹبال ورلڈ کپ جیت لیا
پیر 6 جولائی 2015 12:09
وینکوور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء)امریکہ نے دفاعی چیمپیئن جاپان کو 5 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر تیسری مرتبہ خواتین فٹبال ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔وینکورو کے بی سی پیلس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے خواتین فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں امریکہ نے جاپان کو 2-5 سے شکست دی۔
(جاری ہے)
امریکہ کی جانب سے کارلی لائڈ خوارتین ورلڈ کپ کے فائنل میں ہیٹ ٹرک کرنے والی پہلی فٹبالر بن گئی انھوں نے پہلا گول میچ کے تیسرے منٹ میں کیا دوسرا گول پانچویں اور تیسرا گول 19 ویں منٹ میں کیا۔
امریکہ کی جانب سے لورین ہالیڈے اور ٹابن ہیتھ نے بھی ایک ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیاجاپان کی جانب ایک گول یوکی اوگی نے کیا دوسرا گول امریکہ کی دفاعی کھلاڑی کی غلطی سے ہو گیا۔واضح رہے کہ 2011 کے فٹبال ورلڈ کپ میں جاپان نے امریکہ کو پنالٹی شوٹز پر شکست دے کر ٹاٹئل اپنے نام کیا تھا جب کہ اس سے قبل امریکہ کی خواتین ٹیم 1991 اور 1999 کا ورلڈ کپ بھی جیت چکی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.