راولپنڈی : ماڈل ایان علی حاملہ ہیں یا نہیں گتھی سلجھ گئی۔۔۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 جولائی 2015 11:58

راولپنڈی : ماڈل ایان علی حاملہ ہیں یا نہیں گتھی سلجھ گئی۔۔۔

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جولائی 2015 ء) : ماڈل ایان علی کو کرنسی اسمگلنگ کیس میں جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کےبعد آج عدالت میں پیش کیا گیا .

(جاری ہے)

ملزمہ کو کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب کی عدالت میں یش کیا گیا جہاں ملزمہ کے حتمی چالان کے ساتھ ساتھ میڈیکل رپورٹ بھی پیش کی گئی. رپورٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کے سینئیر گائنا کالوجسٹ کی جانب سے تیار کی گئی تھی جس میں ڈاکٹر کے معائنہ کے بعد یہ قرار دیا گیا کہ ایان علی حاملہ نہیں ہیں.

متعلقہ عنوان :