احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت استغاثہ کے گواہوں کی عدم حاضری پر 14جولائی تک ملتوی کردی

پیر 6 جولائی 2015 11:46

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) راولپنڈی کی احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت استغاثہ کے گواہوں کی عدم حاضری کی وجہ سے 14جولائی تک ملتوی کردی ۔

(جاری ہے)

پیر کو راولپنڈی کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے استغاثہ کے گواہوں کی عدم حاضری کی وجہ سے سماعت 14جولائی تک ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :