سابقہ رنجش پر دس سالہ بچے پر مخالفین نے تیزاب پھینک دیا، تشویشناک حالت میں ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل
اتوار 5 جولائی 2015 22:46
بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔5 جولائی۔2015ء)وکلاء کالونی میں سابقہ رنجش پر دس سالہ بچے پر مخالفین نے تیزاب پھینک دیا‘ تشویشناک حالت میں ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بہاولنگر وکلاء کالونی کے رہائشی محنت کش عبدالجبار نامی شخص کا دس سالہ عبدالمعیذ نامی بچہ اپنے گھر سے مسجد میں روٹی دینے جا رہا تھا کہ راستے میں سابقہ رنجش کی بنا پر مخالفین محمد اشرف نامی نوجوان نے اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے بچے پر تیزاب پھینک دیااور موقع سے فوری طور پر فرار ہو گئے جس سے بچہ بری طرح جھلس گیا۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ پر بچے کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے تاہم تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لئے جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.