کوئٹہ میں باچا خان چوک کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور 8 زخمی
فہد شبیر اتوار 5 جولائی 2015 18:50
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5جولائی۔2015ء) کوئٹہ میزان چوک پر واقع شاپنگ سینٹر کے قریب دھماکے کے باعث ایک شخص کے جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
(جاری ہے)
سیکیورٹی ذرائع کا کہناہے کہ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا تھا جس کے پھٹنے کے باعث ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا ،سیکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں اور دھماکے کی جگہ سے شواہد اکھٹے کر رہے ہیں جس کے بعد ہی واضح کیا جاسکے گا کہ دھماکہ کس طرح کیا گیا اور کس قسم کا دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیاہے۔
پولیس اور ریسکیورٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہاہے جبکہ ابتدائی طور پر دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی کی گاڑیوں میں سول ہسپتال منتقل کیا گیا،ضلعی حکومت کیجانب تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اور ایف سی کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیاہے۔واضح رہے کہ باچا خان چوک کے قریب سبزی منڈی بھی واقع ہے جس کی وجہ یہاں لوگوں کا رش رہتاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.