پنجاب میں آندھی اور سخت موسم کے باعث آم کی 70 فیصد پیداوار ضائع ہوگئی

اتوار 5 جولائی 2015 16:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) پنجاب میں آندھی اور سخت موسم کے باعث آم کی 70 فیصد پیداوار ضائع ہوگئی ہے ٗملک کی آم پیداوار میں پنجاب کا حصہ 65 فیصد ہے ۔

(جاری ہے)

آم کی بڑی مقدار میں پیداوار ضائع ہونے کی وجہ سے پاکستان آم کی برآمد سے حاصل ہو نے والے بھاری زرمبادلہ سے محروم ہو جائے گا۔

متعلقہ عنوان :