کراچی میں جرائم کی سرپرستی کرنے والے پولیس افسران کی فہرست جاری
اے ایس آئی اورکانسٹیبلزمنشیات فروشوں کی سرپرستی سمیت دیگرجرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں،رپورٹ
اتوار 5 جولائی 2015 15:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء ) اسپیشل برانچ نے شہرقائد میں جرائم کی سرپرستی کرنے والے پولیس افسران کی فہرست جاری کردی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق اسپیشل برانچ نے منشیات فروشوں کی سرپرستی اور بھتہ وصول کرنے سمیت دیگر جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث پولیس افسران و اہلکاروں کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق اے ایس آئی امجد اقبال سپرمارکیٹ تھانیکی حدود میں منشیات فروشوں کی سرپرستی کرتا ہے جب کہ اے ایس آئی ظہور ناظم آباد میں منشیات فروشوں سے رشوت لیتا ہے اور اے آیس آئی طارق بھٹی شریف آباد اور کانسٹیبل نورمحمد کھوکھرا پار سے بیٹ جمع کرتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کانسٹیبل طارق اور کانسٹیبل اختر پی آئی بی کالونی میں منشیات فرشوں کی سرپرستی کرتا ہے، کانسٹیبل مقصود خواجہ اجمیر نگری سے منشیات فروشوں سے بھتا لیتا ہے جب کہ کانسٹیبل وسیم قریشی عزیزآباد اور کانسٹیبل اصغرعزیز بھٹی تھانے میں منشیات فروشوں سے پیسے لیتاہے۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.