حکومت نے ایف بی آر کے صوابدیدی اختیارات اور ایس آر اوز کلچر کا خاتمہ کرتے ہوئے گزشتہ دو برسوں میں 120 ارب روپے کی ٹیکس رعایتیں ختم کیں
اتوار 5 جولائی 2015 15:43
لاہور ۔5 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) مسلم لیگ (ق) اور پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے صوابدیدی اختیارات کے تحت صنعت کاروں کو مجموعی طور پر ایک ہزار ارب روپے سے زائد ٹیکس رعایتیں دی گئیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ایف بی آر کے صوابدیدی اختیارات اور ایس آر اوز کلچر کا خاتمہ کرتے ہوئے گزشتہ دو برسوں میں 120ارب روپے کی ٹیکس رعائتیں ختم کیں۔
ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ق)کی حکومت کے دور میں 2002ء سے لے کر 2007ء تک مجموعی طور پر صنعت کاروں کو ایس آر اوز کے ذریعے 240 ارب روپے جبکہ پیپلز پارٹی کے پانچ سالہ دور حکومت میں مجموعی طور پر 892 ارب روپے کی ٹیکس رعایتیں دی گئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ق)کے دور میں 2003-04ء میں 19 ارب 60 کروڑ روپے،2004-05ء میں 24 ارب87 کروڑ روپے،2005-06ء میں 21 ارب91 کروڑ روپے،2006-07ء میں 183ارب69کروڑ روپے اور 2007-08ء میں 89 ارب 52 کروڑ روپے کی ٹیکس رعایتیں صنعت کاروں کو دی گئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.