این اے 122 مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت کل دوبارہ شروع ہو گی

اتوار 5 جولائی 2015 15:21

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) الیکشن ٹربیونل میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت ( پیر )سے دوبارہ شروع ہو گی ۔

(جاری ہے)

گزشتہ سماعت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے وکیل نے حتمی دلائل کے لئے ٹربیونل سے 6جولائی تک کی مہلت طلب کی تھی جسے منظور کرلیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :