` پنجاب میں آندھی، سخت موسم سے آم کی 70 فیصد پیداوار ضائع `

اتوار 5 جولائی 2015 14:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء ) :پاکستان میں موسمی تغیرات سے زراعت کو لاحق خطرات کی تازہ مثال سامنے آئی ہے، پنجاب میں آندھی اور سخت موسم کے باعث آم کی 70 فیصد پیداوار ضائع ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

ملک کی آم پیداوار میں پنجاب کا حصہ 65 فیصد ہے۔آم کی بڑی مقدار میں پیداوار ضائع ہونے کی وجہ سے پاکستان آم کی برآمد سے حاصل ہو نے والے بھاری زرمبادلہ سے محروم ہو جائے گا`

متعلقہ عنوان :