ن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں مکمل

غوث علی شاہ ، ذوالفقار کھوسہ متحرک ، نار اض ارکان کو ساتھ ملانے کی کوششیں جا ر ی

اتوار 5 جولائی 2015 14:39

ن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) ن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں حتمی جھٹکا عیدالفطر کے بعد دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

غوث علی شاہ ، ذوالفقار کھوسہ متحرک ، نار اض ارکان کو ساتھ ملانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ درج بالا افراد نے ناراض ارکان سے 7 ویں بار رابطہ کیا ہے جس پر ناراض ارکان نے عید کے بعد ہی کوئی جواب دینے کی حامی بھری ہے جس کے بعد (ن۹ لیگ میں پریشر گروپ بنانے میں کسی حد تک کامیابی کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :