وزیراعظم آزاد کشمیر کا محمد صدیق عباسی کے انتقال پر اظہارافسوس

اتوار 5 جولائی 2015 14:18

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجید نے ڈیوٹی افسر سعید عباسی کے بھائی محمدصدیق عباسی کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہارکیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعاکی ۔ وزیراعظم کے میڈیاایڈوائز سید اعزادارکاظمی اور پولیٹیکل سیکرٹری عامرذیشان جرال نے بھی سعید عباسی سے ان کے بھائی کے انتقال پراظہارافسوس کیاہے۔

متعلقہ عنوان :