ایم کیو ایم کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز نے اپنے مستقبل بارے سوچ و بچار شروع کر دی

اتوار 5 جولائی 2015 14:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) کیا ہو گا ” ایم کیو ایم کا مستقبل “ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز نے اپنے مستقبل بارے سوچ و بچار شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے کو بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کی پراسرار سرگرمیاں بے نقاب ہو رہی ہیں اور عمران فاروق قتل کیس متحدہ کے لئے مصیبت بن گیا ہے جس سے جان چھڑانا ایم کیو ایم کے لئے مشکل بن گیا ہے ایم کیو ایم کا ارکان پارلیمنٹ نے سنجیدگی سے اپنے مستقبل بارے سوچ و بچار شروع کر دی ہے بعض ارکان نے سندھ میں مسلم لیگ فکشنل جبکہ بعض ارکان تحریک اناف کے ساتھ اپنے مستقبل کو وابستہ کرنے کا سوچ رہے ہیں ۔ حتمی فیصلے آنے والے دنوں کو دیکھ کر ہی کیا جائے گا