مجموعی ملکی آبادی کا 10فیصد حصہ کسی نہ کسی معذوری کا شکار ہے،عمران نذیر
اتوار 5 جولائی 2015 13:53
اسلام آباد ۔05جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء)غیر منافع بخش ادارے ایل سی ڈی ڈی پی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عمران نذیر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں کے اعدادوشمار کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی کا 10فیصد حصہ کسی نہ کسی معذوری کا شکار ہے جن کی بحالی اور انہیں فنی و پیشہ وارانہ تربیت فراہم کرکے ان کو معاشرے کا مفید شہری بنایا جا سکتا ہے ۔
اتوار کو اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ایل سی ڈی ڈی پی 2009ء سے معذور افراد کی معاشی بحالی کیلئے ان کو فنی تربیت ، مہارتیں اور روز گار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے سرگر م ہے اور ادارہ صوبہ خیبر پختونخوا کے بارہ اضلاع کے علاوہ سیالکوٹ ، چکوال ، سکردو ، ٹیکسلا ، اسلام آباد اور راولپنڈی میں اپنے اشترا کی اداروں کی معاونت سے تین ہزار سے زائد معذور افراد کو باعزت روز گار کی فراہمی میں مدد دے چکا ہے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.