قومی بیس بال ٹیم کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ لاہور میں شروع ہوگا
چیمپئن شپ رواں سال ستمبر میں تائیوان میں منعقد ہوگی ٗ6 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی
اتوار 5 جولائی 2015 13:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی بیس بال ٹیم کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ جولائی میں لاہور میں لگایا جائے گا۔
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصدق حنیف نے بتایا کہ ایشین چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں لگایا جا رہا ہے یہ چیمپئن شپ رواں سال ستمبر میں تائیوان میں منعقد ہوگی جس میں6 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان، جاپان، کوریا، تائیوان، چین اور فلپائن شامل ہیں اور چیمپئن شپ کی ٹاپ چار ٹیمیں عالمی بیس بال کپ کیلئے کوالیفائی کریں گی۔
انہوں نے کہا کہ ایشین چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کے 27 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، ہائرایجوکیشن کمیشن، پاکستان پولیس، خیبرپختونخواہ، پنجاب اور اسلام آباد کے کھلاڑی شامل ہیں، ان کھلاڑیوں کو بیٹنگ کوچ سرفراز احمد، پچینگ کوچ بابر شیرازی اور فیلڈنگ کوچ احسن بلال تربیت دیں گے،جبکہ ہیڈکوچ کے فرائض مصدق حنیف خود انجام دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.