محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے پیر کو بھارت جائیں گے

اتوار 5 جولائی 2015 12:51

محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے پیر کو بھارت جائیں گے

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء ) سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ 6 جولائی کو ٹیسٹ کیلئے بھارت روانہ ہوں گے ٗ پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن 6 جولائی کو چنئی میں چیک کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سٹار پلیئر اپنے ایکشن کے ٹیسٹ کیلئے 6 جولائی کو ہی کولمبو سے بھارت کیلئے روانہ ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :